Monday, 11 November 2013

بابا ہوگیا کلین بولڈ

 بابا حجرے میں ؛بیڑی جلئی لے؛ سن رہا تھا

چیلا آکر بولا

بابا ۔کلائینٹ ہے

بابا غصہ میں

بچا
 جب بابا بیڑی جلئی لے کا مراقبہ کر رہا ہو تو ڈسٹرب مت کیا کر

 چیلا: بابا، خاتون کلائینٹ ہیں

بابا، مزید غصہ میں
خاتون باہر؟ اندر لا 
 ورنہ بھسم کردوں گا

ہاں بچہ

 بول مسئلہ

بابا
میرے شوہر کا مسئلہ
ان سے کچھ  ہوتا ہی نہیں

بابا ذہن میں ؛وہ؛ والا علاج سوچتے ہوئے
کیا کرتا ہے نامراد

بابا کرکٹ ٹیم میں بیٹسمین ہیں
۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور بابا نے ہاتھ اٹھا لیئے

بچا

 ایسی ناپنسکی کا علاج ۔ بابا دے کول نئیں


9 comments:

  1. :D
    یہ ویریفکیشن تو ہٹا دیں باباجی
    تبصرہ نگاروں کا بھلا ہو جائے گا

    ReplyDelete
    Replies
    1. بابا نے تو ہٹائی تھی یار ۔۔ اب گوگل بابا کی کیوں ہٹاتا رہتا ہے پتہ نہیں ۔۔ میں دوبارہ دیکھتا ہوں

      Delete
  2. Replies
    1. اوہ بابے کی کیا ۔۔ ٹیم نے تو پوری قوم کی ماردی ہے ۔۔۔ امید ۔۔۔۔۔۔

      Delete
  3. Hahahahahahahh Alaaaaaaa :-D

    ReplyDelete
  4. بابا بولا، فیصل کرم کی شادی ہو گئی کیا ؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. بچہ ۔۔۔ یہ کیفیت شادی سے پہلے کی ہوتی ہے

      ;)

      Delete
    2. ہاہاہاہا شادی کا اسرا ختم ہو گیا اب تو :)

      Delete