زندگی روتے روتے گزارو گے کیا؟ پڑھو اور ہنسو ۔۔۔ کیوں کہ کھلا ہو بٹن یا بند ہو کاج بد دماغ ہو بیگم یا سرپھرا سرتاج بابا کے پاس سب کا علاج کوئی لکھے نہ لکھے ۔۔ بابا تو لکھے گا
Saturday, 16 November 2013
Monday, 11 November 2013
بابا ہوگیا کلین بولڈ
بابا حجرے میں ؛بیڑی جلئی لے؛ سن رہا تھا
چیلا آکر بولا
بابا ۔کلائینٹ ہے
بابا غصہ میں
بچا
جب بابا بیڑی جلئی
لے کا مراقبہ کر رہا ہو تو ڈسٹرب مت کیا کر
چیلا: بابا، خاتون کلائینٹ ہیں
بابا، مزید غصہ میں
خاتون باہر؟ اندر لا
ورنہ بھسم کردوں گا
ہاں بچہ
بول مسئلہ
بابا
میرے شوہر کا مسئلہ
ان سے کچھ ہوتا ہی
نہیں
بابا ذہن میں ؛وہ؛ والا علاج سوچتے ہوئے
کیا کرتا ہے نامراد
بابا کرکٹ ٹیم میں بیٹسمین ہیں
۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور بابا نے ہاتھ اٹھا لیئے
بچا
ایسی ناپنسکی کا علاج ۔ بابا دے کول نئیں
Saturday, 9 November 2013
بابوں کا احتجاج
بابا کہتا ہے
http://nationalreport.net/assam-rape-festival-india-begins-week/
وہ کریں
تو کلچر
ہم کریں
تو لچر
فیسٹیول کے منتظم کہتے ہیں
ہم لڑکی کے اندر کے شیطان کو مارنے کے لیئے ایسا
کرتے ہیں
خبر کی تصدیق اور صحت پہ شکوک و شبہات ہیں
لیکن
جب سے پاکستان میں بابوں نے یہ خبر پڑھی ہے، سب احتجاج پہ چلے گئے ہیں
کچھ نے چاندنی رات میں کھڑے نیم کے نیچے کھڑا
ہونے کا فیصلہ کیا ہے
بابے کہتے ہیں
بھئی ایسے
تو ہم بھی شیطان نکال رہے ہیں
برسوں
سے نکال رہے ہیں
وہ کریں تو ہبڑ دبڑ
ہم کریں تو پکڑ دھکڑ؟
Saturday, 2 November 2013
آپ کریں تو فیشن ۔ ہم کریں تو ؟؟؟؟
بابا جی کا پہلا بلاگ پڑھنے والوں کو خوش آمدید ۔۔ بلکہ کہنا چاہیئے ۔۔ ہاردک سواگت ہے ۔۔۔۔
نمسکار ۔۔۔
نمسکار ۔۔۔
آشا ہے کہ آپ تمام پرش اور مہیلائیں ٹھیک ہوں گے
بات
یہ ہے کہ بھئی ہم تو ہوگئے غدار ۔۔ اوہ سوری ۔۔ اوہو شما کیجئیے گا ۔۔۔ دیش دروہی
کٹھنائی یہ ہوئی کہ ایک پرش ۔۔ بلکہ مہا پرش کو اچانک دیش سے پریم جاگ اٹھا
اس نے باقی سب کو دیش
دروہی گھوشت کردیا
اوفوف ۔۔ اے دکھت پرانڑی ۔۔۔ تیرے گپت روگ کا بابا کے پاس ہے علاج ۔۔۔
یہ لے بابا جی کی بوٹی ۔۔۔۔
پہلے تو ایک کام کر بچا ۔۔۔
اپنی پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں بننے والے لوٹوں کی طرح لوٹا بننا چھوڑ دے ،، کبھی اس پارٹی کی گود میں ۔۔ کبھی اس پارٹی کی ۔۔۔ایسا کرے گا تو کون آئے گا؟ لوٹا بن کر گھاس پہ گدھے کی طرح لوٹنا بند کر ۔۔ ایک جگہ بیٹھ ۔۔ پھر درد نہیں ہوگا ۔۔۔
پھر یہ کر ۔۔۔ کہ شانت ہوجا ۔۔۔ شانت ۔۔۔ پانی پی پانی ۔۔۔ پانی؟ یاد ہے؟ کسی مشہور پانی کی کمپنی کی کرپشن چھپانے کے لیئے ۔۔ بچا ۔۔ اپنی چیزیں یاد رکھ تو دوسروں کا درد نہیں ہوگا ۔۔ بچا یہ شارٹ ٹرم میموری لاس اچھی چیز نہیں۔۔
بچا تو سب کچھ بھول ۔۔ پرنتو مہاشے یہ نہ بھول کہ جن کے اپنے گھر شیشے کے ہوں ۔ وہ دوسروں کے گھروں پہ پتھر نہیں پھینکا کرتے
اوفوف ۔۔ اے دکھت پرانڑی ۔۔۔ تیرے گپت روگ کا بابا کے پاس ہے علاج ۔۔۔
یہ لے بابا جی کی بوٹی ۔۔۔۔
پہلے تو ایک کام کر بچا ۔۔۔
اپنی پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں بننے والے لوٹوں کی طرح لوٹا بننا چھوڑ دے ،، کبھی اس پارٹی کی گود میں ۔۔ کبھی اس پارٹی کی ۔۔۔ایسا کرے گا تو کون آئے گا؟ لوٹا بن کر گھاس پہ گدھے کی طرح لوٹنا بند کر ۔۔ ایک جگہ بیٹھ ۔۔ پھر درد نہیں ہوگا ۔۔۔
بچا تو سب کچھ بھول ۔۔ پرنتو مہاشے یہ نہ بھول کہ جن کے اپنے گھر شیشے کے ہوں ۔ وہ دوسروں کے گھروں پہ پتھر نہیں پھینکا کرتے
تو بھئی بابا جی
پیش کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اوہو پھر اردو لکھ دی ۔۔۔
مجھے کہنا چاہیئے ،،،
بابا جی پرائیوجک کرتے ہیں
مجھے کہنا چاہیئے ،،،
بابا جی پرائیوجک کرتے ہیں
دوسروں پہ دیش
دروہی کا الزام لگانے والوں کا اپنا انتم سنسکار ۔۔۔۔
کر بھلا ۔۔۔ ہو بھلا ۔۔۔۔۔
کر بھلا ۔۔۔ ہو بھلا ۔۔۔۔۔
Subscribe to:
Posts (Atom)







