بابا حجرے میں ؛بیڑی جلئی لے؛ سن رہا تھا
چیلا آکر بولا
بابا ۔کلائینٹ ہے
بابا غصہ میں
بچا
جب بابا بیڑی جلئی
لے کا مراقبہ کر رہا ہو تو ڈسٹرب مت کیا کر
چیلا: بابا، خاتون کلائینٹ ہیں
بابا، مزید غصہ میں
خاتون باہر؟ اندر لا
ورنہ بھسم کردوں گا
ہاں بچہ
بول مسئلہ
بابا
میرے شوہر کا مسئلہ
ان سے کچھ ہوتا ہی
نہیں
بابا ذہن میں ؛وہ؛ والا علاج سوچتے ہوئے
کیا کرتا ہے نامراد
بابا کرکٹ ٹیم میں بیٹسمین ہیں
۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور بابا نے ہاتھ اٹھا لیئے
بچا
ایسی ناپنسکی کا علاج ۔ بابا دے کول نئیں

:D
ReplyDeleteیہ ویریفکیشن تو ہٹا دیں باباجی
تبصرہ نگاروں کا بھلا ہو جائے گا
بابا نے تو ہٹائی تھی یار ۔۔ اب گوگل بابا کی کیوں ہٹاتا رہتا ہے پتہ نہیں ۔۔ میں دوبارہ دیکھتا ہوں
Deleteبابا کی امید مر گئی :)
ReplyDeleteاوہ بابے کی کیا ۔۔ ٹیم نے تو پوری قوم کی ماردی ہے ۔۔۔ امید ۔۔۔۔۔۔
DeleteHahahahahahahh Alaaaaaaa :-D
ReplyDeleteشکریہ بھائی
Deleteبابا بولا، فیصل کرم کی شادی ہو گئی کیا ؟
ReplyDeleteبچہ ۔۔۔ یہ کیفیت شادی سے پہلے کی ہوتی ہے
Delete;)
ہاہاہاہا شادی کا اسرا ختم ہو گیا اب تو :)
Delete