بابا کہتا ہے
http://nationalreport.net/assam-rape-festival-india-begins-week/
وہ کریں
تو کلچر
ہم کریں
تو لچر
فیسٹیول کے منتظم کہتے ہیں
ہم لڑکی کے اندر کے شیطان کو مارنے کے لیئے ایسا
کرتے ہیں
خبر کی تصدیق اور صحت پہ شکوک و شبہات ہیں
لیکن
جب سے پاکستان میں بابوں نے یہ خبر پڑھی ہے، سب احتجاج پہ چلے گئے ہیں
کچھ نے چاندنی رات میں کھڑے نیم کے نیچے کھڑا
ہونے کا فیصلہ کیا ہے
بابے کہتے ہیں
بھئی ایسے
تو ہم بھی شیطان نکال رہے ہیں
برسوں
سے نکال رہے ہیں
وہ کریں تو ہبڑ دبڑ
ہم کریں تو پکڑ دھکڑ؟





NICE
ReplyDeleteشکریہ میرے دوست
Deleteایک نہیں، کئی ایسی مکروہ اور شیطانی رسومات ہیں جو بھارتی، بلکہ برصغیری معاشروں کے خون میں شامل ہو چکی ہیں۔
ReplyDeleteکبھی ایک آدھ ہمارے سامنے آجاتی ہے، کچھ دن کی گرماگرمی کے بعد معاملہ پھر وہیں کا وہیں۔